Etiquetas » Dialogues

Dialogue – 199 ( ربّ کا حق )

جزاک اللہ۔ آپکا چیک مِل گیا۔

اللہ کا شُکر۔

وہ لوگ دُعائیں دے رہے تھے۔ اور پوچھ بھی رہے تھے ، کہ کِس کی طرف سے مدد آئی۔

آپ نے اُنہیں بتایا تو نہیں؟

بالکل نہیں۔ آپ کی ہدایت کے عین مطابق۔ میں نے اُنہیں کہہ دیا کی اللہ کے ایک بندے کی طرف سے ہے۔ اللہ کی طرف سے ہے۔

شُکریہ۔

پر ، ایک بات بتائیں۔

جی۔

رازداری اچھی چیز ہے۔ لیکن میں سوچ رہا تھا کہ آپکا ذکر اگر کر دیا جائے ، تو وہ لوگ اور بھی شُکر گُزار ہو جائیں گے، اور دوسروں کے لئے ترغیب بھی ہو گی ، مدد کرنے کی۔

نہیں ڈئیر۔ نہیں۔

اس کی کیا وجہ؟

میں ایک گُنہ گار انسان ہوں۔ میرے ربّ نے میری لغزشیں چُھپا رکھی ہیں۔ میرے گُناہ ، عیب اور غلطیوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔
اس لئے یہ میرا فرض ہے ، اور میرے خیال میں میرے ربّ کا حق ہے کہ میں اُن نیکیوں کو روپوش رکھوں ، کہ جَن کی نیت بھی شاید خالص تھی یا نہیں۔ میں نے یہ مدد اُن لوگوں سے زیادہ ، خود کی کی ہے۔

Dialogues

Dialogue – 198 (Attitude......thy name is "Adab")

السلام ُ علیکُم

وعلیک السلام و رحمتہ اللہ۔ خوش آمدید سر۔

بہت شُکریہ۔ آپ کو دیکھ کر آپ کے اساتذہ یاد آتے ہیں۔

کیا آپ اُنہیں جانتے ہیں؟

مِلا کبھی نہیں۔ پر جانتا تو ضرور ہوں۔

کیسے، سر؟

آپ کو دیکھ کر۔ پھل کو دیکھ کر درخت ذہن میں آتا ہے ناں۔

ارے واہ۔ یہ دلچسپ بات ہے۔

اس سے بھی دلچسپ بات ہے ایک۔

وہ کیا، سر؟

اُستاد سے زیادہ شاگرد اہم ہوتا ہے۔

یہ کیسے ، سر؟

ادب کی وجہ سے۔ سیکھنے کا سب سے پہلا قدم ادب ہے۔ ایٹی چیوڈ۔ یہی دو انسانوں کے مستقبل کا فیصلہ کرتا ہے۔ یہی انسان کی تقدیر بناتا ہے۔

شاید اسی لئے کہتے ہیں، با ادب ، با نصیب۔

بالکل۔

پر ایک بات سمجھ نہیں آئی سر۔

پوچھو۔

آپ نے کہا، اُستاد سے زیادہ اہم شاگرد ہے۔ اس کی وضاحت فرما دیں؟

دیکھو۔ اگر برتن اُلٹا پڑا ہو، تو بھلے پانی کِتنا ہی اُس پر گِرے ، پانی کا منبع کِتنا ہی اُس کے ڈائریکٹ اوپر ہو، برتن بھرے گا بالکل نہیں۔

جی۔

ایسے ہی، ادب یا سِمت کُچھ حاصل کرنے کرنے کے لئے ناگزیر ہے، اچھے اُستاد سب سے پہلے سمت گری کرتے ہیں۔ اور اچھے شاگرد ادب والے ہوا کرتے ہیں۔

Dialogues

Terry Won't Let It Live

Terry Won’t Let It Live is this week’s dialogue: When three explorers deep in an ancient man-made tunnels find a creature that appears to be an infant, a three-way struggle ensues. mais 241 palavras

Slider

LangConfig-20181108

News bulletins

Incursion to Cybertron (part 1 of 1) Unbreakable (part 1 of 2)

..
..
Gather your Alliance members and take part in this weekend’s event to win: mais 1.291 palavras

LangConfig

Group Analysis From the Inside Out: A Process

Where: Pembroke Hall room 202 (172 Meeting Street, Providence, RI 02912)

When: Monday December 10th, 2018 from 6:30-8:00pm

Group analysis has an interesting history. As a treatment modality, it is becoming rapidly professionalized in the field of mental health. mais 201 palavras

Dialogues